گہر افشاں

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - موتی برسانے والا (چشم، ابر وغیرہ کی تعریف میں مستعمل)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - موتی برسانے والا (چشم، ابر وغیرہ کی تعریف میں مستعمل)۔